آئی جی سندھ نے زمزمہ کے قریب فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

IG Sindh

کراچی جدت ویب ڈیسک آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے زمزمہ کے قریب فائرنگ کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ساؤتھ سے تفصیلی انکوائری اور اٹھائے گئے اقدامات پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.