/

اسٹار وار سیریز کی ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’ دی بک آف بوبا فٹ ‘‘ کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس :: اسٹار وار سیریز کی ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’ دی بک آف بوبا فٹ ‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

فلم ’’ دی بک آف بوبا فٹ ‘‘ کی کہانی ایک گلکیسی پرانڈر ورلڈ کی حکمرانی کے گرد گھومتی ہے۔

ہالی ووڈ فلم 29 دسمبر کو امریکا میں ریلیز ہو گی۔