اس لئے نکالا‘سابق گھرداماداول نے نااہلی کی اصل وجہ بتادی‘جانئے

Muhammad Safdar Awan

اٹک جدت ویب ڈیسک ممبرقومی اسمبلی کےپٹن محمدصفدرنے کہاہے کہ پاکستان کی بقا وسا لمےت نظامِ مصطفیؐ کے نفاذ مےںہے اور عقےدۂ ختم نبوتؐ ہمارے اےمان کالازمی جزوہے ،محمدنوازشرےف اوران کے خاندان کوپاکستان اوراسلام سے محبت کی سزادی جارہی ہے ہمارادامن صاف ہے ہم عدالتوںکاسامناکرنے سے نہےںگھبراتے،ان خیالات کااظہارانہوںنے دربارعالےہ سالک آباد شرےف مےںسالانہ عرس کی مرکزی تقرےب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیاانہوںنے کہاکہ ہمےںدنےاوی حکومتوںسے کوئی غرض نہےںپیرثانی سرکارنے ہماراتعلق مدےنہ شرےف سے جوڑرکھاہے جس سے بڑا کوئی دربارےاحکومت نہےں ،محمدنوازشرےف خودکواےک اقامہ سے نہےںبچاسکے وہ غازی ممتازقادری کوپھانسی سے کےسے بچاسکتے تھے ممتاز قادری شہیدہوکرامرہوگےاےہ سب فےصلے کہیںاورلکھے جاتے ہےںمحمدنواز شرےف کوپاکستان کوپہلا اسلامک اےٹمی پاوربنانے کی سزادی گئی ،ملک کو موٹروے اور اب سی پیک جےسابڑامعاشی منصوبہ دےنانوازشرےف کاجرم ٹھہرا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.