اصول پسند ہوں،ٹیلنٹ نہیں تو کامیابی نہیں

جدت ویب ڈیسک :تفصیلات کے مطابق انٹرویو کے دوران ماہر ہ خان کا کہنا تھا کہ زندگی کا سب سے بڑا واقعہ بچپن ہے جسے کبھی نہیں بھولتی ،میں اپنی ذات میں گم رہنے والی لڑکیوں دوسروں کے جھگڑوں میں نہیں پڑتی اگر میرا کسی سے اختلاف ہو بھی تو وہ اصولی تھا ۔انہوں نے کہا کہ میں روزانہ وزرش کرتی ہوں مگر جم نہیں جاتی عام طور پر رات دیر گئے تک کام ہوتا ہے اکثر دیر سے سوتی ہوں اس لیے صبح دیر سے ہی اٹھتی ہوںفلم سٹار ماہر ہ خان نے کہا ہے شوبز میں کامیابی محض خوبصورتی سے نہیں ٹیلنٹ سے ملتی ہے،اپنی ذات میں گم رہنے والی لڑکی ہوں دوسروں کے جھگڑوں میں نہیں پڑتی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.