//

افغان حکومت نے سیاستدانوں کو پاک افغان امن کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان آنے سے روک دیا۔

کابل ::افغان حکومت نے سیاستدانوں کو پاک افغان امن کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان آنے سے روک دیا۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر حامد کرزئی نے پاکستان آنے کی حامی بھر لی۔ ٹویٹ میں لکھا امن کی بحالی کے لیے وزیراعظم عمران خان کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔ کانفرنس سے امن کی بحالی میں مدد ملے گی۔ پاک افغان امن کانفرنس 17 سے 19 جولائی تک ہو گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.