الزام تراشی بعدمیں ،کیا یہ مشرقی کلچر ہے؟

جدت ویب ڈیسک :پٹواریوں کی دُنیا اُجڑ گئی،تو انھوں نےاوچھے کا م کرنا شروع کر دیئے تاکہ عمران خان بدنام ہوجائیںکل والی پریس کانفرنس بھی ن لیگ کی حرکت تھی ،عائشہ کی خود اپنی بہن ماریہ طور اتنے چھوٹے کپڑے پہن کر اسکوائش کھیلتی ہے کہ سب کچھ نظر آتا ہے تو پہلے اپنی بہن کو تو دیکھ لو، پھر دوسروں پر الزام تراشی کرو، عائشہ گلا لئ اور امیر مقام سانڈھے کے ما بین کیا ھوا سچی داستان۔80 کروڑ میں ڈیل ہوئی عزت بھی گئ ابھی تک 80 کروڑ بھی نہیں ملا عائشہ گلا لئ امیر مقام سانڈھے کو دھمکیاں لگا رھی ھےایک دانا کا قول ہے کہ جب عورت اپنی عزت اور دوسرے کی رسوائی کا سر عام ڈھنڈورا پیٹنے لگے تو سمجھ جاو کہ وہ خود عزت دار نہیں ۔۔تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں ۔۔نبی اکرام سے لیکر اولیا اللہ اور سربراہ مملکت سے لیکر عام آدمی تک سب کی عزت داغدار کرنے کے لیے یہ الزام لگتے رہے ہیں ۔۔شریف عورت پہلے دن ہی اگر کچھ غلط محسوس کرے تو رخصت ہو جاتی ہے,عائشہ گلالئی بتائیں کہ وہ کے پی کے کے گیسٹ ہاوس میں امیر مقام کے ساتھ کیا کررہی تھی ؟لگتا ہے عائشہ گلالئی کا ڈرامہ بھارتی فلم راج نیتی سے لیا گیا جب اسکو الیکشن کا ٹکٹ نہیں ملتا تو وہ پارٹی لیڈر پر اپوزیشن کے ساتھ مل کر میڈیا میں کیا الزام لگاتی دیکھئے فلم کا سین سب سمجھ آجائے گا تفصیلات کے مطابق زرتاج گل وزیر نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ”عائشہ میرے لئے بہن سے بھی زیادہ کی حیثیت رکھتی تھی لیکن آج اس نے میرا دل توڑ دیا۔ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ وہ اس قدر لالچی ہے کہ خود کو بھی بیچ دے گی پا کستان تحریک انصاف کی رہنماءزرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ عائشہ جمعہ کے روز مجھ سے ملی تو وہ نواز شریف کی نااہلی پر خوش نہیں تھیں جس پر مجھے یہ شک ہوا کہ وہ پاکستان مسلم (ن) کیساتھ رابطے میں ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.