/

امریکا چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے متبادل منصوبہ بنانے کا خواہاں

واشنگٹن  :ویب ڈیسک :امریکا نے چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے متبادل منصوبہ بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

امریکی صدر جوبائیڈن نے بورس جانسن کو ٹیلی فون پر مشترکہ انفراسٹرکچر کی تیاری کی تجویز دی۔امریکی صدر نے برطانوی وزیر اعظم کو جمہوری ممالک کا مشترکہ انفراسٹرکچر بنانے کی تجویز دی ہے۔ امریکی صدر نے بتایا کہ بورس جانسن سے کہا ہے دنیا بھر کی کمیونٹیز کی مدد کیلئے مشترکہ انفراسٹرکچر بنانا چاہئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.