امریکی اداکارہ نے ایسی بات کہہ دی کہ میں ۔۔۔۔ ہوں،مجھے کا م نہیں ملتا

جدت ویب ڈیسک :26 سالہ امریکی ماڈل ایملی رابن تھیک کے ایک متنازع ویڈیو ٹریک ‘بلرڈ لائنزمیں رقص کے بعد شہرت کی بلندیوں پر پہنچی تھیں۔امریکی ماڈل ایملی کا کہنا ہے کہ کچھ خواتین ان کی ‘سیکسی شبیہ کی وجہ سے ان کے ساتھ کام کرنے سے گریز کرتی ہیں۔انھوں نے اخبار ‘ہارپر بازار آسٹریلیا کو بتایا کہ اس کی وجہ سے انھیں کام ملنا بند ہوگیا۔ایملی کا کہنا ہے ‘ہمارے جسم کتنے ہی سیکسی کیوں نہ ہوں، ایک خاتون کی حیثیت سے اس بات کی آزادی ہونی چاہیے کہ ہمیں ہماری جنسیت کو ظاہر کرنے کا اختیار حاصل ہو انھوں نے ‘میری کلیئر میگزین کو بتایا ‘جو بھی پروفائل میرے بارے میں لکھا جاتا ہے، اس میں ہوتا ہے کہ میں سیکس کی ایک علامت ہیںان کا کہنا تھامیرے ساتھ یہ چیز ہوئی، اوہ، وہ تو بہت زیادہ سیکسی ہے۔ یہ ایک خاتون مخالف جیسی چیز ہے کہ لوگ میرے ساتھ اس لیے کام نہیں کرنا چاہتے کہ میں سیکسی ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published.