امریکی حکام کا عظیم فٹبالر میراڈوناکو ویزا دینے سے انکار

Maradona Footballer

نیونس آئرس جدت ویب ڈیسک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید ارفنٹائن لیجنڈ فٹ بالر میرا ڈونا کو مہنگی پڑ گئی۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابقحکام نے عظیم فٹبالر ڈیاگو میراڈونا کو ویزہ دینے سے انکار کردیا،ارجنٹیا کی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان ڈیاگو میراڈونا نے میامی میں دائر کیس میں پیش ہونے کےلیے ویزا کی درخواست دی تھی مگر امریکی صدر کےخلاف توہین آمیز جملے استعمال کرنے پر انہیں ویزا نہیں دیا گیا۔واضح رہے کہمیرا ڈونا نے ٹیلی ویڑن پروگرام میں ٹرمپ کو کٹھ پتلی قرار دیا تھا اور بعد ازاں بھی امریکی صدر کی متنازعہ پالیسیوں پر تنقید کا نشانہ بنایا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.