/

امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئر 13 سال بعد والد کی سرپرستی سے آزاد

لاس انجلس:: امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئر 13 سال بعد والد کی سرپرستی سےآزاد ہو گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 39 سالہ برٹنی کے معاشی معاملات والد کے کنٹرول میں تھے۔ عدالت نے فیصلے میں کہا برٹنی سپیئر کی کنزرویٹو شپ کو آج سے ختم کیا جاتا ہے۔ عدالتی فیصلے کے بعد برٹنی کے حامیوں اور مداحوں نے جشن منایا۔