انکشاف ہوگیا، عائشہ گلالئی اور ریحام خان آپس میں کیارشتہ ہے ؟

جدت ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کی قیادت پر سنگین الزام عائد کرنے والی عائشہ گلالئی اور ریحام خان کا آپس میں تعلق نکل آیا وہ ایسے کہ یہ دونوں مل کر بچوں کی ایک این جی او کے لئے کا م کر رہے ہیں اس تنظیم کا نام معشوم بتایا جاتا ہے،اس کے لیے فنڈ ریزنگ بھی کی گئی جس میں پاکستان تحریک انصاف کا نام استعمال کیا گیا اور فنڈ جمع کیا گیا عمران خان یہ سب جانتے تھے اس لئے خاموشی اختیار کی ہوئی تھی کہ کے پی کے کے بچوں کی بہتری کے لیے کام ہورہاتھا لیکن اب جب گلالئی کی الزام تراشی شروع ہوئی تو یہ راز بھی کھل گیا،پارٹی چھوڑنا الگ بات ہے لیکن سیئنر قیادت پر الزام تراشی اچھی روایت نہیں

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.