اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کےحق سے جمہوریت مضبوط ہوگی،فوادچوہدری

Overseas Pakistanis' right to vote will strengthen democracy: Fawad Chaudhry

اسلام آباد:جدت ویب ڈیسک: وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کے حق سے جمہوریت مضبوط ہوگی۔فواد چوہدری نے کہا کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کا قانون پاکستان میں جمہوریت کو مضبوط بنانے کیلئے سنگ میل ثابت ہوں گے۔فوادچوہدری کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ انشاللہ آج پارلیمان اوورسیز پاکستانیوں کو انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی سہولت کا قانون پاس کر کے تحریک انصاف ایک اور انتخابی وعدے کی تکمیل کرے گی۔