آج’’ن‘‘ کاجنون سر چڑھ کر بولے گا، سعد رفیق

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ’’ن‘‘ کاجنون سر چڑھ کر بولے گا، جمہوریت عوام کےساتھ، اقتدار اختیار کے ساتھ اور ریاست آئین کے ساتھ ہے۔ٹوئٹر پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ کِس کِس کو ،کب تک ¾کہاں تک روکو گے! ہم صادق ہیں، امین ہیں،ہم نوازشریف ہیں۔سعد رفیق نے کہاکہ رکاوٹوں اورسازشوں کے باوجود نوازشریف کا پاکستان آگے بڑھائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.