//

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا زلزلہ متاثرہ علاقوں کا دورہ

جدت ویب ڈیسک ::.آرمی چیف نے جاتلاں نہر سڑک کی بحالی کیلئے کام کا جائزہ لیا.آرمی چیف کی فوجی حکام کو سول انتظامیہ سے بھرپور تعاون کی ہدایت.بحالی کی تیز رفتار سرگرمیوں کے ذریعے جلد حالات معمول پر لائے جائینگے.زلزلہ متاثرہ آبادی کا ہرممکن خیال رکھا جائے:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

واقعے کے اطلاع ملتے ہی آرمی چیف کی ہدایت پر پاک فوج کی امدادی ٹیمیں ریسکیو کے لیے روانہ ہوگئی تھیں.زلزلے کے آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے، جاں بحق افراد کی تعداد 37 ہوچکی ہے، مختلف حادثات میں 452 زخمی ہوئے.زلزلے میں جاتلاں کا روڈ مکمل طورپرتباہ ہوگیا، علاقوں کا مواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا، منگلا جانے والی مرکزی شاہراہ اورمتعدد پل زمین بوس ہوگئے

Leave a Reply

Your email address will not be published.