آڑو میں بہترین طبی فوائد، جانیے

کراچی جدت ویب ڈیسک : اللہ کی بے شمارنعمتوں میں سے ایک آڑوبھی ہےجومزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے اندر زبردست طبی فوائدسمیٹے ہوئے ہے۔تفصیلات کےمطابق آڑوسوات کاوہ تحفہ ہے جومزیداربھی ہے صحت کے لئے مفیدبھی، یہ سوغات پنجاب کی منڈیوں کی زینت بنتی ہے توشہری اس کوہاتھوں ہاتھ لیتے ہیں، شہری کہتے ہیں کہ آڑو پیٹ اور معدے کے لیے بہت فائدے مند ہےاور جسم کو طاقت بھی دیتا ہے شوگر کے مریض بھی کھائیں اس سے فائدہ ہوگا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.