برطانوی شہزادی کیٹ مڈ لٹن اسپتال پہنچ گئی مگر کیوں ؟ جانئے

Prince William, Duke of Cambridge

لندن جدت ویب ڈیسک برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے لندن کے اسپتال اور اسکول کو دورہ کیا اور بچوں کے ساتھ وقت بھی گزارا۔عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق کیٹ مڈلٹن نے نہ صرف لندن کے پرائمری اسکول کا دورہ کیا بلکہ اسکول میں جاری ورک شاپ میں بھی شرکت کی،اس دوران اسکول میں برطانوی شہزادی کو دیکھ کر ننھے طالبعلم بھی بیحد خوش ہوئے اور کیٹ سے ایک ایک کر کے گلے بھی ملے۔دوسری جانب کیٹ مڈلٹن نے چلڈرن اسپتال کے نئے میڈیکل سینٹر کا افتتاح کیا اور اس دوران ننھے مریضوں سے ملاقات کی جس پر بچوں کے چہرے بھی خوشی سے کھل اْٹھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.