بلاول بھٹو نے ڈاکٹر عاصم کو عہدے سے ہٹادیا ۔۔۔جانئے

کراچی جدت ویب ڈیسک ڈاکٹر عاصم حسین کو پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے ۔ میڈیا سیل بلاول ہاوس کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ڈاکٹرعاصم حسین کو پی پی کراچی ڈویژن کے صدر کے عہدے سے سبکدوش کردیا ہے ،بلاول بھٹو نے ڈاکٹرعاصم سے پارٹی عہدہ واپس لیتے ہوئے ان کی خدمات کو سراہاہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.