کراچی جدت ویب ڈیسک پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی منظوری سے لاڑکانہ ڈویژن کے تمام تعلقہ کے صدر، جنرل سیکریٹری اور سیکریٹری اطلاعات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ لاڑکانہ سٹی میں نور دین ابڑو صدر، محمد امین شیخ جنرل سیکریٹری، شکیل میمن سیکریٹری اطلاعات مقرر کئے گئے ہیں۔