بھارتی وزیر اعظم مودی عالمی دہشتگرد ہے

بھارت جتنے بھی ظلم کر لے آخراسے ایک دن کشمیری عوام کو آزادی دینی ہی ہوگی بھارت پاکستان میں دہشتگردی کی کاروائیوں میں ملوث ہے اور جو اپنی خفیہ ایجنسی âراá کے ذریعے پاکستانی بے گناہ عوام کو دھماکوں اور دیگر دہشتگردی کا شکار بنارہا ہے بھارت کے وزیر اعظم مودی کے ہاتھ ہزاروں مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں جبکہ کچھ عرصے قبل امریکہ نے کہا تھا کہ بھارت ایک ٹھگ ملک ہے اور اس نے مودی پر امریکہ میں داخلے کے لئے پابندی بھی لگائی ہوئی تھی مگر حالیہ مودی کے دورہ امریکہ کے موقع پر امریکی صدر نے مقبوضہ کشمیری حریت رہنما صلاح الدین کو عالمی دہشتگرد قرار دے دیاہے اس کی جتنی بھی مزمت کی جائے کم ہے امریکہ نے بھارت کو اپنا سچا دوست بھی ظاہر کیا اس سے یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ بھارت مزید مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بر بریت کا مظاہرہ کرے گا اور اسے معصوم کشمیریوں کو شہید کرنے کا کھلا اختیار مل گیا بھارت گزشتہ 70 سالوں میں لاکھوں کشمیریوں کو شہید کر چکا ہے ہزاروں خواتین کو بے آبرو کرنے کے علاوہ پلیٹ گن سے سینکڑوں افراد کو نابینا بنا چکا ہے اور پوری دنیا بھارت کی دہشتگردی کی کاروائیوں سے مکمل واقف ہے پاکستانی بہادرمسلح افواج اور عوام ملک کی سرحدوں کا دفاع کرنا جانتے ہیںبھارت میں علیحد گی کی کئی تحریک برسوں سے چل رہی ہیں جن میں آسام اورخالصتان کی تحریکوں کے علاوہ دیگر بھی علیحدگی کی تحریکیں بھی زوروں پر ہیں جن میں منی پور،ناگا لینڈ کے علاوہ دیگر کئی علیحدگی کی تحریکیں ہیں جن سے مستقبل میں بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ہوجا نے کا قوی امکان ہے امریکی صدر ٹرمپ کو مودی جیسے دہشتگرد کو گلے لگاتے ہوئے یہ خیال بھی نہیں آیا کہ بھارت میں اقلیتوں پرجو ظلم کیئے جا ر ہے ہیں اور انسانی حقوق کی جو خلاف ورزیاں کی جار ہی ہیں وہ بھارت کے اوپر ایک کلنک کا ٹیکہ ہے وہاںصرف مسلمانوں پر ہی نہیں بلکہ نچلی ذات کے ہندوئوں کو بھی بربریت کا نشانہ بنا نے کے علاوہ گرجا گھروں کو بھی آگ لگائی جا تی ہے جبکہ بھارت میں مسلمانوں کو گائے کا گوشت کھانے کے شبہ میں قتل بھی کردیا جاتا ہے اور جو ہندو جانور گائے کو گائو ماتا کہتے اور سمجھتے ہوں اور اس کاپیشاب بھی پیتے ہوں وہ کتنی بے وقوف اور گھٹیا قوم ہوگی بھارت کتنے ہی ہتھیار جمع کر لے وہ پاکستانی بہادر مسلح افواج اور عوام کا مقابلہ نہیں کر سکتا مودی ایک عالمی دہشتگرد ہے جسے کیف کردار تک پہنچانے کے لئے پاکستان کو عالمی عدالت سے رجوع کرنا چاہیے تاکہ عالمی دہشتگرد مودی جو ہزاروں مسلمانوں کا قاتل ہے اورپاکستان میںاپنی خفیہ ایجنسی âراá کے ذریعے سینکڑوں دہشتگردی کی کاروائیاں کرا چکا ہے اور جو ہزاروں پاکستانیوں کی ہلاکتوں کا بھی ذمہ دار ہے اس پرعالمی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے اور پوری دنیا میںعالمی دہشتگرد مودی سرکار کی دہشتگردی کی کاروائیوں کے بارے میں آگاہی مہم بھی چلا ئی جائے تاکہ دنیا کو بزدل دہشتگرد ملک بھارت اور عالمی دہشتگرد مودی کے بارے میں آگاہی حاصل ہو سکے

Leave a Reply

Your email address will not be published.