بے بوشادی سے پہلے کس کے ساتھ ۔۔کرتی رہی‘ نیا۔۔۔۔اسکینڈل سامنے آگیا‘ کون تھاوہ ؟ معاملہ کہاں پہنچا؟ مزیدجانئے

hot sexy

ممبئی جدت ویب ڈیسک بھارتی اداکار کمال آر خان کو کرینہ سے تعلقات کا بے بنیاد دعویٰ مہنگا پڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ ہدایت کار اور اداکار کے آر کے نے 10 اکتوبر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے دعویٰ کیا تھا کہ اْن کے اور کرینہ کپور کے مابین چار سال تک تعلقات رہے تاہم اْن کے پاس سوائے ایک تصویر کے کوئی ثبوت موجود نہیں ہے۔بالی ووڈ اداکار نے یہ بھی اعلان کیا تھا کہ وہ لائیو ٹی شو کے دوران اپنے اور کرینہ کے رشتے سے متعلق مزید انکشافات کریں گے۔کے آر کے کو کرینہ سے مبینہ تعلقات کا دعویٰ مہنگا پڑ گیا کیونکہ کرینہ کے مداحوں کی جانب سے اْن کے اکاؤنٹ کو مستقل رپورٹ کیا گیا جس کے بعد ٹوئٹر انتظامیہ نے اْن کے ویریفائیڈ اکاؤنٹ کو ہراساں کرنے کے الزام میں بند کردیا تاہم بھارتی اداکار نے پہلے سے ہی دوسرا اکاؤنٹ بنا رکھا تھا جسے وہ اب استعمال کررہے ہیں۔انہوں نے اپنے دوسرے اکاؤنٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ کے آو کے کے اکاؤنٹ سے کسی کو گالی نہیں دی گئی اْس کے باوجود انتظامیہ نے ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کردیا یہ ایک بلیک میلنگ کا طریقہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.