جسٹن بیبر نے فوٹو گرافر کو زخمی کردیا، جانیے

جدت ویب ڈیسک :تفصیلا ت کے مطابق 23سالہ جسٹن بیبر لاس اینجلس میں چرچ سروسز کے بعد واپس جا رہے تھے کہ اس دوران ان کی تصاویر لینے اور ویڈیو ریکارڈ کرنے میں مصروف فوٹو گرافرز اور کیمرہ مین بھی وہاں موجود تھے۔بیبر نے ٹرک میں بیٹھتے ہی اسے تیزی سے آگے بڑھانا چاہا لیکن ایک فوٹو گرافر اس کی زد میں آگیا اورٹکر لگنے سے زمین پر گر گیا۔بیبر نے صورتحال پر فوری رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے پک اپ سے اتر کر57سالہ فوٹو گرافر کی خیریت دریافت کی جو معمولی زخمی ہو گیا تھا۔اور اسکو سوری بھی بولا

https://www.youtube.com/watch?v=OEc5WmDJeq0

Leave a Reply

Your email address will not be published.