/

حسینہ واجد نے مودی سرکار کو خبردار کردیا

بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے بھارتی حکومت کو خبردار  کیا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے جرائم سے بنگلہ دیشی ہندوئوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد نےبھارتی سرکار کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت کی بنگلہ دیش کے مسلمانوں کو شہریت نہ دینے، انہیں ملک بدر کرنے کے فیصلے سے ہندوؤں کے خلاف نفرت بڑھ رہی ہے ۔