/

دو راستے تھے، جنگ سے نکلیں یا اربوں ڈالر خرچ اور مزید فوجی جھونک دیں، جوبائیڈن

واشنگٹن :: امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے، دو راستے تھے، جنگ سے نکلیں یا اربوں ڈالر خرچ اور مزید فوجی جھونک دیں۔

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے، میں نے جو فیصلہ کیا امریکی عوام اسے سمجھتے ہیں۔ اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ، طالبان کو بنیادی فیصلہ کرنا ہے، آیا وہ افغان عوام کی بہتری چاہتے ہیں یا نہیں۔ادھر ترکی نے مغربی ممالک کے لیے کام کرنے والے افغانوں کا بوجھ اٹھانے سے انکار کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.