دپیکا ’’فیمینا‘‘ میگزین کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں

Bollywood

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون ’’فیمینا‘‘ میگزین کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون ’’فیمینا ‘‘ میگزین کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں۔دپیکا پڈوکون نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ’’فیمینا‘‘ مگزین کے سرورق کی تصویر شئیر کی ہے جس میں انہوں نے سنہری جیکٹ زیب تن کر رکھی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.