دپیکا نازیبالباس پہن کرتقریب میں آگئی‘ پھرکیاہوا؟ جانئے

xXx: Return of Xander Cage Padmavati Bajirao Mastani Goliyon Ki Rasleela Ram‑Leela Tamasha

ممبئی جدت ویب ڈیسک رنگوں اور فیشن کی دنیا شوبز سے وابستہ فنکار کئی بار اس طرح کے کپڑے زیب تن کرتے ہیں جو کسی کو ایک نظر نہیں بھاتے، ایسا ہی معروف بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے ساتھ بھی ہوا جب انہوں نے سبز رنگ کا بھڑکیلا لباس پہنا جس کے بعد مداحوں نے ان کی خوب کلاس لی، اور فیشن کی دنیا سے وابستہ دیپیکا کو کھری کھری سنا دی اور انہیں فیشن کے ڈھنگ بھی بتا دیئے۔ان کے اس لباس کو فیشن ڈزاسٹر سے تعبیر کیا جارہا ہے، مداحوں کا خیال ہے کہ پدماوتی کی ریلیز سے قبل یہ لباس انتہائی نامناسب ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.