راہول ڈریوڈ نے کوہلی کو بندر قرار دے دیا ‘ پھر کیا ہوا ‘ جانئے

Rahul Dravid Virat Kohli

ممبئی جدت ویب ڈیسک سابق بھارتی کپتان راہول ڈریوڈ نے ویرات کوہلی کو بندر قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی گزشتہ کچھ عرصے کے دوران اپنے جارحانہ رویے کے باعث سابق کرکٹرز کو ایک آنکھ نہیں بھا رہے۔ اب بھارتی ٹیم کے سابق کپتان راہول ڈریوڈ بھی ویرات کوہلی کیخلاف پھٹ پڑے ہیں۔ راہول ڈریوڈ کا کہنا ہے کہ نوجوان کرکٹرز کو ویرات کوہلی کے کھیل سے ضرور متاثر ہونا چاہیئے لیکن ان کی حرکتوں سے نہیں۔ ویرات کوہلی بندر جیسی حرکتیں کرتے ہیں ان جیسی حرکتیں کوئی نہیں کر سکتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.