/

سابق افغان خفیہ ادارے این ڈی ایس کے اہلکاررنگے ہاتھوں پکڑے گئے

کابل : طالبان نے سابق افغان خفیہ ادارے این ڈی ایس کے اہلکار کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔

ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ افغان خفیہ ادارے کے اہلکار نے خود کوطالبان حکومت کا عہدیدار ظاہر کر رکھا تھا۔اُنہوں نے کہا، سابق این ڈی ایس اہلکار کابل میں امن عامہ کی صورتحال خراب کرنے میں ملوث تھا۔ سہیل شاہین نے این ڈی ایس اہلکار کی گرفتاری کی فوٹیج سوشل میڈیا پر شیئرکی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.