/

سابق چیف جسٹس پاکستان سعیدالزمان صدیقی کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ

#ChiefJusticeofPakistan #SaeedulZamanSiddiqui #AssassinationattackSon

کراچی:جدت ویب ڈیسک: سابق چیف جسٹس پاکستان سعیدالزمان صدیقی کے بیٹے افنان صدیقی پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے قاتلانہ حملہ ہوا، تاہم افنان صدیقی محفوظ رہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نامعلوم ملزمان کی جانب سے سابق چیف جسٹس پاکستان سعیدالزمان صدیقی کے بیٹے افنان صدیقی پر حملہ کیاگیا، ملزمان خیابان راحت فیز6میں بنگلے پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔بیرسٹرافنان سعیدالزمان صدیقی نے اےآروائی نیوز سے گفتگومیں بتایا کہ رات کوایک بجکر17منٹ پرفائرنگ کاواقعہ پیش آیا، مجھے میرادوست گھرچھوڑنے آیاتھا، ہم جیسیہی گھرکیاندرداخل ہو ئے ملزمان نیگھرپرفائرنگ کی۔فائرنگ کے بعد گولیاں گھر کی دیوار پر لگیں جبکہ اندرموجودمیرے پولیس اہلکار کیجانب سیسرکاری اسلحے سے گولی چلائی گئی لیکن ملزمان خالی پلاٹ کی جانب سے فرار ہوگئے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.