//

سب سے بڑھ کر قادرِ مطلق اللہ کی رحمت و احسان کا شکرگزارہوں، عمران خان

imran khan

اسلام آباد:جدت ویب ڈیسک: وزیراعظم نے کووڈ سے نمٹنے کی حکمت عملی پراین سی او سی، احساس ٹیم اوراسٹیٹ بینک آف پاکستان کو مبارک باد پیش کی۔
وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ کورونا جیسی عالمی وبا سے نمٹنے کی مثر حکمت عملی پر میں این سی او سی اراکین، احساس ٹیم اور اسٹیٹ بنک آف پاکستان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور سب سے بڑھ کر قادرِ مطلق اللہ کی رحمت و احسان کا شکرگزارہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.