سلمان کے ساتھ فلم ویلکم ٹونیویارک میں گانا کرنے پر بہت خوش ہوں، سوناکشی سنہا

Sonakshi Sinha and Salman khan

ممبئی جدت ویب ڈیسک :بالی وڈ اداکار سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ فلم دبنگ کے ساتھی اداکار سلمان خان کے ساتھ فلم ویلکم ٹونیویارک میں گانا کرنے پر بہت خوش ہوں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوناکشی سنہا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ ایک بار پھر سلمان خان کے ساتھ فلم ویلکم ٹونیویارک میں گانا کرنے پر بہت خوش ہوں۔ دونوں فلم ویلکم ٹونیو یارک کے گانےنین پھسل گئے میںایک ساتھ نظر آئیں گے۔ فلم کی کاسٹ میں سوناکشی سنہا ، دلجیت دوسنج، کر جوہر، بومن ایرانی، ریتیش دیش مکھ اور لارا دتا شامل ہیں ۔ فلم 23 فروری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.