سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسحاق ڈار اور کیپٹن صفدر کو نااہل قرار دیدیا

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک سپریم کورٹ آف پاکستان نے پانامہ کیس کا تاریخی فیصلہ سنا دیا ۔ سپریم کورٹ نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو پانامہ کیس میں نااہل قرار دیدیا ۔اور اسکے ساتھ ہی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور قومی اسمبلی کے ممبر کیپٹن صفدر کو بھی نااہل قرار دیدیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.