شادیوں کے انعقاد پر معروف اداکارہ پریشان

ویب ڈیسک :: معروف اداکارہ منشا پاشا کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود لوگوں کے اجتماع اور شادیوں کے انعقاد پر پریشان ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ منشا پاشا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ میں لاہور میں ہونے والی شادیوں کی ویڈیوز دیکھ رہی ہوں جن میں رقص کیا جارہا ہے اور شادی ہال لوگوں سے بھرے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یار اب اس طرح تو نہ کرو۔

https://www.youtube.com/watch?v=b7l-8jA67pI

Leave a Reply

Your email address will not be published.