شاہ رخ خان اور انوشکا شرما بھارتی ٹی وی سیریل میں بھی نظر آئیں گے

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان اور انوشکا شرما اپنی فلم ’’جب ہیری میٹ سجل‘‘ کی تشہیر کے لئے بھارتی ٹی وی ڈرامہ ’’یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے ‘‘ میں شرکت کریں گے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہ رخ خان اور انوشکا شرما اپنی نئی فلم ’’جب ہیری میٹ سجل‘‘ کی تشہیر کے لئے ٹی وی ڈرامہ ’’یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے ‘‘ کی خصوصی قسط میں جلوہ گر ہوں گے ۔فلم کے ہدایتکار امتیاز علی ہیں ۔فلم4اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.