//

شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام شادی کے بندھن میں بندھ گئے، دونوں فنکاروں کی شادی کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔مداحوں کی جانب سے اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کو شادی کی مبارک باد اور دعائیں دی جارہی ہیں۔واضح رہے کہ ایمن اور محسن احسن اکرام کے ولیمے کی تقریب 12 ستمبر بروز اتوار کے روز کراچی میں ہوگی۔

Image

Leave a Reply

Your email address will not be published.