//

صدارتی امیدوار پر اپوزیشن میں اختلافات، پی پی پی اعتزاز احسن پر ڈٹ گئی

Aitzaz Ahsan

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک : پاکستان پیپلز پارٹی صدارتی امیدوار کیلئے اعتزاز احسن کے نام پر ڈٹ گئی ہے ‘مشترکہ صدارتی امیدوار پر اپوزیشن میں اختلافات برقرار ہیں اور تاحال کسی نام پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا ہے جبکہ پیپلز پارٹی بھی اعتزاز احسن کے نام پر ڈٹ گئی ہے ۔ گزشتہ روز اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس میں حکومت کے مقابلے میں مشترکہ صدارتی امیدوار لانے پر اتفاق ہوا تھا۔ تاہم اپوزیشن جماعتوں خصوصا مسلم لیگ ن نے پی پی پی کے تجویز کردہ امیدوار اعتزاز احسن کا نام مسترد کردیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.