عائشہ گلالئی کی باری آگئی‘ کہاں جائیگی‘ ج

Ayesha Gulalai Wazir Pakistani Politician

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک الیکشن کمیشن ریفرنس کا فیصلہ کل ہوگا الیکشن کمیشن عائشہ گلالئی کے خلاف عمران خان کی طرف سے نااہلی کے ریفرنس پر فیصلہ آج سنائے گا۔دوسری جانب الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے منحرف رکن ضیائ افریدی کے خلاف ریفرنس کی سماعت کل ہوگی الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کازلسٹ کے مطابق کے پی کے اسمبلی کے رکن ضیائ اللہ افریدی کے خلاف تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے بجھوائے گئے ریفرنس کی سماعت الیکشن کمیشن آج کرے گا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.