عمران خان نے جو کیا عائشہ تنگ آچکی تھی ، زاہد خان

پشاور جدت ویب ڈیسک عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان زاہد خان نے کہا ہے کہ عائشہ گلالئی حالات سے تنگ آچکی ہوگی اس وجہ سے یہ اقدام اٹھایاہوگا۔پاکستان تحریک انصاف سے عائشہ گلالئی کے علیحدگی اختیار کرنے کے معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پختون معاشرے میں خواتین کا بہت احترام کیا جاتا ہے۔زاہد خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی حقیقت آج سامنے آرہی ہے، خیبرپختونخوا میں عوام پاکستان تحریک انصاف سے تنگ آچکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.