عمران خان کو قتل کرنے کا منصوبہ ناکام ،جانیے

جدت ویب ڈیسک :عمران خان کو قتل کرنے کا ناکام منصوبہ ،اتوار کو اسلام آباد میں ہونے والے جلسے میں ایک شخص اسلحہ لے کر آیا تھاپی ٹی آئی کے زرائع کے مطابق عمران خان کو قتل کرنے کا ناکام منصوبہ ،اسلحہ بردار شخص اسٹیج کے بلکل پاس پہنچ گیا تھا جس کے پاس گن بھی تھی، اگر عین وقت پر تلاشی نہ ہوتی تو یہ شخص عمران خان کو مار دیتا ،،، الله عمران خان کو اپنی حفاظت میں رکھیں ،، آمین

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.