عمران عطا سومرو کا تبادلہ ‘الطاف احمد بجارانی صوبائی سیکریٹری اطلاعات تعینات

Imran Atta Soomro – Secretary, Information & Archives Department

کراچی جدت ویب ڈیسک حکومت سندھ نے سیکریٹری اطلاعات سندھ عمران عطا سومرو کا تبادلہ کرتے ہوئے ان کی جگہ الطاف احمدبجارانی کو سیکریٹری اطلاعات حکومت سندھ تعینات کیا گیا ہے سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عمران عطا سومرو کو سروسز جنرل ایڈ منسٹریشن رپورٹ کرنے کے احکامات دیئے گئے ہیں ۔علاوہ ازیں نئے تعینات ہونے والے سیکریٹری اطلاعات الطاف احمد بجارانی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے بعد ازاں انہوں نے محکمے کے تمام ڈائریکٹرز سے تعارفی ملاقات کی اور ہر سیکشن کے حوالے سے بریفنگ لی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.