//

عید کے دوران ویکسین مراکزبند نوٹیفکیشن جاری

#HolidayNotification #Pakistan #Vaccinecenters #DuringEid

اسلام آباد:جدت ویب ڈیسک: عید کے دوران ویکسین مراکزمیں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ویکسین مراکزعید کے پہلے اوردوسرے روزبند ہوں گے۔ چھٹیوں میں دودن کے علاوہ ویکسین مراکز معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ملک بھرمیں ویکیسنیشن مراکزمیں عید کے دوران دودن چھٹی ہوگی جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔اس سے قبل حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ ویکسینیشن سینٹرزعید کی تعطیلات کے دوران بھی کھلے رہیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.