فواد خان، عاطف اسلم جلد کریں گے ایک ساتھ پرفارم

لاہور جدت ویب ڈیسک اداکار فواد خان نے ایک بار پھر گلوکاری کا آغاز کر دیا ہے پاکستانی اداکارہ فواد خان عاطف اسلم کے ساتھ پاکستانی میوزیکل ٹی وی شو ’’پیپسی بیٹل آف دی بینڈز‘‘ میں جج بنیں گے پیپسی بیٹل آف دی بینڈز کا مختصر ٹیزر جاری کردیا گیا جس میں فواد خان، عاطف اسلم اور میشا شفیع شامل ہیں، شو کے دوران ٹیزر میں اداکار فواد خان کو گاتے ہوئے بھی دکھائی دیا گیا شو کا آغاز 2002ئ میں ہوا جو نوجوانوں اور پاکستانی بینڈز کو اپنا ٹیلنٹ سامنے لانے کیلئے پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.