قصورمیں زہریلا کھانا کھانے سے 3 بچوں سمیت ماں جاں بحق

#foodKasur #Childrendied #Mother #Pakistan #RIP

قصور:جدت ویب دیسک: سہاری روڈ کے قریب زہریلا کھانا کھانے سے تین بچے اورماں جاں بحق جب کہ باپ کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں آسیہ بی بی، 7 سالہ بیٹی اقرائ ،5 سالہ بیٹا افضل 2 سالہ بیٹا طیب شامل ہیں۔ مبینہ طور پر خاندان نے رات کو زہریلا کھانا کھایا تھا، واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ذرائعکے مطابق قصورمیں سہاری روڈ پرمبینہ طورپرزہریلا کھانا کھانے سے تین بچے اورماں جاں بحق جب کہ باپ کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔