مانسہرہ: وین اورٹرک میں تصادم ؛4 افراد جاں بحق

#Mansehra #4killed #Vantruckcollision #Pakistan #RIP

 

مانسہرہ:جدت ویب ڈیسک: اچھڑیاں انٹرچینج کے قریب پک اپ اورٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں ارسلان ولد انور بلڈھیرہری پور، اسد علی سکنہ چکوال، ناصر علی ولد خورشید ایبٹ آباد کے رہائشی تھے۔ گلیات کا رہائشی ظہیرعباس شدید زخمی حالت میں ہے جسے ایبٹ آباد ریفرکردیا گیا ہے۔مانسہرہ میں اچھڑیاں انٹرچینج کے قریب پک اپ اورٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کوریسکیو 1122 اہلکاروں نے بفہ اسپتال منتقل کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.