ماں سے بات کرنے کی سزا،سسرالیوں نے تیزاب پلادیا

جدت ویب ڈیسک :پنجاب کے علاقے دُنیا پور میں ایک انسایت سوز واقعہ پیش آیا،بیٹی کو ماں سے فون پر بات کرنےپر روکا لیکن بیٹی نے ماں سے بات کرلی جس کی سزا بھی مل گئی سسرالیوں نے زبردستی تیزاب پلادیا جس سے اسکی موت ہوگئی ساری رات لاش دُنیا پور کے ہسپتال میں پڑی رہی اور آج نماز جنازہ ادا کی گئی اور پولیس نے ابھی تک کسی کو گرفتار بھی نہیں کیا کیونکہ اس لڑکی کے سسرال والے گھر بند کرکے فرار ہوگئے ہیں

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.