/

محکمہ تعلیم سندھ کا بڑا فیصلہ ،اسکولز بند کرنے پر غور

#SindhEducationDepartment #Pakistan #SaeedGhani

کراچی:جدت ویب ڈیسک: وزیر تعلیم سندھ کی دو ہفتے کے لئے اسکول بند کرنے کی تجویز دی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم سندھ اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر تعلیم نے دو ہفتے کے لئے اسکول بند کرنے کی تجویز دی۔ تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ پرائیوٹ اسکولز مالکان نے وزیر تعلیم کو فیصلے پر غور کرنے کی درخواست کی ہے۔ اسکولز مالکان کا کہنا ہید وسری جانب محکمہ تعلیم سندھ نے ماہ رمضان میں اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کردی ہے، جس کے تحت صبح کی شفٹ والے اسکولز کے اوقات 7:30 سے 11:30 ہوں گے، اور دوسری شفٹ کے اسکولز 11:45 سے 02:45 تک کھلیں گے۔ کہ پہلے عوامی مقامات، سینما، واٹر پارک بند کرائیں، پھر اسکولز کا سوچیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.