میرا جی کا نیا تماشہ شروع ،حسب روایت نیا سکینڈل بھی سامنے آگیا

ویب ڈیسک :: میرا جی کا نیا تماشہ شروع ہوگیا حسب روایت نیا سکینڈل بھی سامنے آگیا
معروف اور متنازعہ اداکارہ میرا نے چند روز قبل امریکا میں ہونے والے واقعہ پر بات کرتے ہوئے بتایا تھاکہ ان کو وہاں سے ملک بدر نہیں کیاگیا، مینٹل ہسپتال میں دخل کرانے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔،سسر راجا خالد پرویز نے پولیس کی موجودگی میں میرا کو ائیر پورٹ کیلئے روانہ کیا۔معاہدہ کے مطابق کیپٹن نوید نے50 ہزار ڈالر بانڈز میرا کی ضمانت دی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بگ باس فیم ڈولی بندراہ بھی میرا کے اس ڈرامے میں شامل ہوگئیں۔ ڈولی بندراہ نے دبئی سے کیپٹن نوید کو دھمکی آمیز فون کیااور کہا کہ میرا کو روانہ کرو ،ورنہ نتائج کی ذمہ داری آپ پر ہوگی۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں یہ خبریں زیرگردش تھیں کہ میرا نے پاکستان جانے سے پہلے سسرال میں نیا ڈرامہ رچایا جس پرپولیس بلانا پڑی، میرا کی فلائٹ نیویارک سے دبئی کیلئے بک کرائی گئی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published.