/

میری ٹائم سیکیورٹی کی اختتامی تقریب سے صدر مملکت ممنون حسین کا خطاب

جدت ویب ڈیسک :لاہور  میں میری ٹائم سیکیورٹی کی اختتامی تقریب سے صدر مملکت ممنون حسین کا خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نیوی کا قابل قدر کارنامہ جو ابھی میزائل فائرنگ کا تجربہ کیا اس سے ملک کا دفاع ناقابل تسخیر ہوگیا اور دُشمن کو کبھی پاک پانیوں پر حملہ آور ہونے کی جرات نہیں ہوسکے گی ، تما م انجیئنرز کا خراج تحسین پیش کرتا ہوں پاک نیوی کی بے پناہ قربانیا ں ہیں ملک کے دفاع کے لیے ،تما م شہداء کو سلام پیش کرتا ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published.