نئے وزیراعظم کے آتے ہی 100انڈیکس میں 400 پوائنٹس کا اضافہ

جدت ویب ڈیسک :شاہد خاقان عباسی کے وزیراعظم کا حلف اٹھانے کے بعد پہلے ہی روزکاروبارکے دوران 100انڈیکس میں 400پوائنٹس اضافہ دیکھنے میں آیا۔پاناما کیس میں حکمران خاندان کے پھنسنے اور وزیراعظم سے متعلق پائے جانیوالے خدشات کی وجہ سے سٹاک ایکسچینج میںاتارچڑھاؤ دیکھنے میں آتارہا لیکن مقامی میڈیا کے مطابق اضافے کے بعد 100 انڈیکس 46ہزار 940 کی سطح عبور کرگیا۔دوسری طرف انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر2 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد قیمت105.38 روپے ہوگئی ۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.