نادیہ حسین اگلے ماہ فرانس میں ہونیوالے انٹرنیشنل فیشن ویک میں شرکت کرینگی

Nadia Hussain

لاہور جدت ویب ڈیسک :پاکستان کی سپر ماڈل نادیہ حسین اگلے ماہ فرانس میں ہونیوالے انٹرنیشنل فیشن ویک میں شرکت کریں گی۔ ذرائع کے مطابق مارچ کے تیسرے ہفتے فرانس میں انٹرنیشنل فیشن ویک کا انعقاد کیا جائے گا جس میں دنیا بھر کے ماڈل شریک ہوں گے جبکہ پاکستان کی نمائندگی سپر ماڈل نادیہ حسین کریں گی جو اس سے قبل بھی بین الاقوامی فیشن شوز میں حصہ لیکر عالمی شہرت حاصل کر چکی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.