نواز شریف کا جمعوریت پر لیکچر قیامت کی نشانی ہے‘عمران خان۔۔۔جانئے

بنی گالہ جدت ویب ڈیسک پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو ٹویٹر پر مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضیائ الحق کے تربیت یافتہ کا پی ٹی آئی کو جمہوریت پر لیکچر دینا قیامت کی نشانی ہے ۔پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے نواز شریف کی ضیائ الحق کے ساتھ گولف کھیلنے کی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کی اور انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا ضیائ الحق کے تربیت یافتہ کا پاکستان تحریک انصاف کو جمہوریت پر لیکچر دینا قیامت کی نشانی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.